Skip to main content

Posts

Featured

GENERATION GAP

جنریشن گیپ !! اولاد کو برباد کرنا، انہیں پل پل زخم دینا،ان کی شخصیت کو کچل کچل کر مسخ کرنا اور کھلا پلا کر پڑھا لکھا کر اپنا دشمن بنانا کوئی ھم سے سیکھے ! ان میں کبھی بھی اعتماد کو پنپنے نہ دینا، بلکہ دوسرے اگر اعتماد کا اظہار کریں تو تعجب کا اظہار کرنا اور اپنی اولاد کے لطیفے بنا بنا کر انہیں سنانا، ان کی ھر قسم کی صلاحیتوں پر شک کا اظہار کرنا، اگر وہ اچھے نمبر لے آئیں تو حلف لے کر اس بات کا یقین کرنا کہ انہوں نے نقل نہیں کی،، غلطی کسی کی بھی ھو مار اور گالیاں اپنی اولاد کو دینا،، سودا سلف لائیں تو بار بار شک کا اظہار کرنا کہ پیسے مار تو نہیں لیئے ؟ اور دکاندار سے فون کر کے ایک ایک چیز کا ریٹ پوچھنا،، دکان پر بھیجنا تو پیسے پورے گن کر دینا،چار آنے زیادہ نہ چلے جائیں،، سکول جائے تو بس کے کرائے کے پورے پیسے دینا،، یہ گنجائش نہ رکھنا کہ شاید ٹیکسی پہ آنا پڑ جائے،، جو بھی کاپی یا کتاب لینا ،،بچے کی خوب کلاس لے کر اور اگلا ھفتہ اسی ورد میں گزارنا کہ ھم تیرے اوپر کتنا خرچ کر رھے ھیں،، ھمارے والدین تو یہ کچھ ھم کو نہیں لے کر دیتے تھے،، بچہ کچھ کھانے کو مانگے تو اسے یاد کرانا کہ اسلامک اسٹڈی ...

Latest Posts

گھڑے کی کہانی

صحت کا خیال کیسے رکھیں

میچورٹی کسے کہتے ہیں؟

دائرے کا سفر

ھمارا سفر بہت مختصر ھے

واک۔۔۔پیدل چلنا صحت کیلئے کتنا ضروری؟

بیٹی ایک رحمت

polyfax e/o #ulcerative blehritis#bacterialinfection