قوت ارادی
خیال جس کا تھا مجھے خیال میں ملا مجھے
سوال کا جواب بھی سوال میں ملا مجھے
منیر نیازی
دنیا کا مایہ ناز فائٹر محمد علی کہتا ہے
🌹Skill Is Not Important Will Is important🌹
ہنر نہیں بلکہ انسان کی قوت ارادی اہمیت رکھتی ہے
لوگوں نے اس سے پوچھا ایسا کیسے ہوسکتا ہے؟
کیوں کہ صنعتی انقلاب کے بعد تو ساری دنیا سکلز پر چل رہی ہے۔
تو اس نے جواب دیا
:جب میرا مدمقابل مجھ پر وار کرتاہے اور مجھے زمین پر گرا دیتا ہے تو اس وقت میری سکل ھار جاتی ہے؛
ایسے میں میری قوت ارادی ھوتی ہے جو لڑکھڑاتے قدموں کے ساتھ مجھے دوبارہ کھڑا کرتی ہے اورمجھ میں ایسی ھمت پیدا کر دیتی ہے کہ مدمقابل کے تابڑ توڑ حملوں کے باوجود میں اپنے قدموں پر جما رھتا ھوں
بہت اعلی
ReplyDelete